وراثتی حق مانگنے پر بہن کو دھمکیاں بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج

وراثتی حق مانگنے پر بہن کو دھمکیاں بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) وراثتی حق مانگنے پر خاتون کودھمکانے پر بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

، بتایا جاتا ہے کہ رحمانپورہ کی رہائشی مسز احسان نے اپنے بھائی خرم وغیرہ نے وراثت میں حصہ مانگا تو وہ اس کی جان کے دشمن بن گئے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگے جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں