تیزرفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

 تیزرفتار کار کی ٹکر سے  موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تیز رفتار کار کی ٹکر لگنے سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا ۔

بتایا جاتا ہے کہ دیووال کا رہائشی بلال اپنی ہمشیرہ کو لینے موٹرسائیکل پر سوار جا رہا تھا کہ راستہ میں تیز رفتار کار نے اسے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں