رشتہ کا تنازع،18سالہ لڑکی کا اقدام خودکشی

رشتہ کا تنازع،18سالہ  لڑکی کا اقدام خودکشی

سلانوالی(نمائندہ دنیا ) سلانوالی کے نواح میں پسند کا رشتہ نہ ہونے پر دل برداشتہ 18 سال لڑکی مہوش نے۔

 گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش کی ، لڑکی کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال سلانوالی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے سر توڑ کوشش کر کے اس کی جان بچا لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں