بجلی بندش کا شیڈول جاری

 بجلی بندش کا شیڈول جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بوجہ مرمت ضروری آلات 11-KVاربن ایریا فیڈر مورخہ 8,15,22/10/2024 اور 11-KVلڈے والا فیڈر مورخہ 10,17,24,27,31کو صبح 8:00سے 1:00بجے تک بند رہیں گے ۔

بوجہ مرمت ضروری آلات 11-KVاربن ایریا فیڈر مورخہ 8,15,22/10/2024 اور 11-KVلڈے والا فیڈر مورخہ  10,17,24,27,31کو صبح 8:00سے 1:00بجے تک بند رہیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں