بوگس کال ،مزید 5 افراد گرفتار

بوگس کال ،مزید 5 افراد گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار)بوگس کال ،مزید پانچ افراد گرفتار کر لئے گئے 116جنوبی سے امداد علی رحمان پورہ سے عبداﷲ،دووال سے عامر ۔۔

موضع عاقل شاہ سے محمد شبیر،کوٹ بھائی خان سے مختار احمد سے وارداتوں کی کالز موصول ہوئیں جو بوگس ثابت ہوئیں 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں