شادی کا جھانسہ دیکرلڑکی سے زیادتی

شادی کا جھانسہ دیکرلڑکی سے زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اوباش نے دوشیز ہ کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

50شمالی کی رہائشی مسماۃ(ن) کو شاہد نے شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ، بعدازاں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں