منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈائون
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران تھانہ بھیرہ پولیس نے ذیشان سے شراب 10 لٹر اور منشیات فروش شفقت سے شراب 10 لٹر۔۔۔
غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم دلاور سے بندوق 12 بور اور رفاقت سے پسٹل30بور ،اسی طرح تھانہ سلانوالی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملز م احمد رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے کلاشنکوف برآمد ہوئی، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔