قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے 2 ملزم گرفتار کر لئے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) محافظ اسکواڈ نے سنیپ چیکنگ کے دوران غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔
،گرفتار ملزمان میں ساجد اور کامران شامل ہیں جن کے قبضہ سے بندوق 12بور اور پسٹل 30بور برآمد کر کے ان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔