وزیر اعلیٰ پنجاب سے خصوصی فنڈز کا حصول اولین ترجیح ہے ،میاں اکرام الحق

وزیر اعلیٰ پنجاب سے خصوصی فنڈز کا  حصول اولین ترجیح ہے ،میاں اکرام الحق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہاہے کہ میری کوشش ہے کہ پنجاب بھر میں میرا حلقہ ترقیاتی کاموں کے حوالہ سے سب سے آگے ہو اور۔

 اس کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب سے خصوصی فنڈز کا حصول اولین ترجیح ہے جلد علاقہ کے عوام کیلئے خوشخبری بھی مل جائیگی جس کیلئے ہماری حکومت اقدامات کررہی ہے انشاء اﷲ صوبائی حکومت کی طرف سے ترقیاتی کاموں اور بنیادی سہولیات کے منصوبوں کیلئے فنڈز کا اجراء بھی ہوجائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں