تحریک انصاف عدلیہ،آئین اور ملک بچانے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ،رانا ارسلان منج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )رہنماء پی ٹی آئی رانا ارسلان منج نے کہا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف آئینی عدا لت اور ۔
مجو ز ہ ترامیم کے پیکج کو مسترد کر چکی ہے کیونکہ یہ سب ڈرا مہ ذاتی مفادا ت اورا قتدار کو دوا م پہنچا نے کے لیے ہے ما ضی کی تحریکوں سے پاکستا ن تحریک انصاف نے عد لیہ کو آزاد کر ا یا عد لیہ آئین اور ملک بچا نے کیلئے آ ج بھی پاکستان تحریک انصا ف اپنی جد و جہد کر ر ہی ہے حقیقت یہ ہے کہ آئینی نہیں بلکہ سیاسی عدا لت بنا نے جا ر ہے ہیں سپریم کور ٹ کے اختیا را ت کم کر نے کی سوچ کسی صورت بھی ملک وقو م کے مفادمیں نہیں با نی پی ٹی آئی کی قیا د ت میں پا کستا ن تحریک انصاف جعلی حکو مت کے مذ مو م مقا صد کو نا کا م بنا د ے گی۔