کمشنر،ڈی پی او اور ڈی سی کا چائنہ سرامکس فیکٹری کا دورہ سکیورٹی انتظامات کا جائز ہ لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کے۔
ہمراہ چائنہ سرامکس فیکٹری کا دورہ کیا انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور وہاں پر موجود فیکٹری انتظامیہ سے ملاقات کی۔ سرگودھا ریجن پولیس کی طرف سے حساس مقامات خصوصاً غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں۔