تحریک لبیک پاکستان کا ضلعی تنظیمی اجلاس ،اہم مشاورت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تحریک لبیک پاکستان کا ضلعی تنظیمی اجلاس پیر سید صفدر حسین شاہ بخاری امیر ضلع سرگودھا کی صدارت میں منعقد ہوا۔۔۔
جس میں علامہ عاشق حسین باروی، ملک اختر کھوکھرناظم ضلع سرگودھا، ملک سیف الرحمٰن اعوان، ملک اسلم شاہد، عبدالباسط علوی، اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی، تحریک لبیک کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے ، یو سی لیول تک تنظیم سازی ، تمام شعبہ جات کو فعال کرنے پر مشاورت کی گئی۔