روٹی کے وزن میں کمی ،تندور مالکان کو بھاری جرمانے

روٹی کے وزن میں کمی ،تندور  مالکان کو بھاری جرمانے

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی خصوصی ہدایات پر ڈی او انڈسٹری/ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ میڈم شفق ناز نے منڈی ٹاؤن میں روٹی کے زائد نرخ وصول کرنے اور روٹی کے وزن میں۔۔۔

 کمی کی بنیاد پر مختلف تندور مالکان پر بھاری جرمانے عائد کئے ہیں۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے بتایا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے مقرر کردہ نرخوں پر عوام الناس کو روٹی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے غیر معاون عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں