پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی ،قریبی دکانیں بھی متاثر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے چک نمبر 135 جنوبی میں پٹرول ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی آگ نے ساتھ والی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔۔۔
اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ سرگودھا سے گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچی ،اور ریسکیو ٹیموں نے تگ و دو کے بعد آگ پر قابو پا لیا بتایا جاتا ہے کہ غیر قانونی پٹرول ایجنسی نے اردگرد کی دکانوں کو بھی بھاری نقصان پہنچایا ہے ایجنسی مالک محمد جاوید ولد صوفی مشتاق احمد نے دکان میں غیر قانونی ڈرم زمی دبا رکھا تھا جس میں سینکڑوں لٹر تیل موجود ہے ۔