منشیات فروش عورت سمیت 3 ملزم گرفتار ،مقدمات درج

 منشیات فروش عورت سمیت  3 ملزم گرفتار ،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، خاتون منشیات فروش سمیت متعدد ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

 تھانہ ساہیوال پولیس نے منشیات فروشی کے نیٹ ورک کو بریک کر دیا گرفتار منشیات فروش عامر کی نشاندہی پر خاتون منشیات فروش اخترسے 1 کلو 600 گرام چرس اورگرفتار ملزم عامر سے 540 گرام چرس ،تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے عبدالطیف سے چرس 01 کلو 105 گرام و وٹک رقم برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں