دانش سکول گرلزمیانوالی میں سپیس ویک منانے کی تیاریاں

دانش سکول گرلزمیانوالی میں  سپیس ویک منانے کی تیاریاں

میانوالی (نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)دانش اسکول گرلزمیانوالی سائنس کے شعبے میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے ادارے میں سپیس ویک منانے کا اہتمام کیا گیا۔

 ، تفصیلات کے مطابق قومی سپیس کمیشن سپارکو کے ہفت روزہ مقابلہ جات کے اعلامیہ پر پرنسپل دانش سکول ساجدہ جبین کی زیرِ صدارت دانش گرلز سکول میانوالی میں \'\'سپیس ویک\'\' کا باضابطہ انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں