ہمت کا ر ڈ کا اجر ا فلاحی ر یا ست کی تشکیل کی طرف پیش قد می :رضوان گل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ایم پی اے رضوان گل نے کہا ہے کہ ہمت کا ر ڈ کا اجر ا فلاحی ر یا ست کی تشکیل کی طرف پیش قد می ہے و ز یر اعلی پنجا ب محترمہ مریم نو از کی طرف سے جار ی کر د ہ ۔۔
ہمت کا رڈ کا مقصد خصوصی افر اد کو ما لی تعاو ن فراہم کر نا اور ا ن کو ریلیف کی فراہمی ہے رجسٹر ڈ افرا د کو ہمت کا رڈ کیساتھ 10500روپیہ ہر 3مہینے بعد دیئے جا ئینگے بلاشبہ مسلم لیگ ن کی حکو مت دستیا ب وسا ئل کے ساتھ مستحقین کو ہر ممکن طریقہ سے فراہم کر نے میں مخلص ہے ۔