مشتعل افراد کا ڈرائیور پر تشدد،گاڑی کو تباہ کر دیا

مشتعل افراد کا ڈرائیور پر  تشدد،گاڑی کو تباہ کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مشتعل افراد نے ڈرائیور کوتشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ ڈالہ کو تباہی کا شکار بنادیا ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے آفریدی چوک میں اصغر علی نامی شہری کا ڈرائیور مزدا ڈالہ لیکر جارہا تھا کہ ا س دوران 30سے زائد مشتعل افراد کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیا اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ اسکی گاڑی کو بھی پتھر اور ڈنڈے برساتے ہوئے تباہ کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں