بھیرہ:آج بجلی بندش کا شیڈول
بھیرہ(نامہ نگار) ایکسیئن آپریشن فیسکو ڈویژ ن کی اطلاع کے مطابق آج بھیرہ نون،بھیرہ ایکسپر یس اور بھلوال انڈسٹریل اسٹیٹ فیڈرز ضروری مرمت کیلئے
صبح 8تا شام 4بجے تک بند رہیں گے اس دوران صارفین کو بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔