تجاوزات کیخلاف آپریشن ،بھاری سامان قبضہ میں لے لیا

 تجاوزات کیخلاف آپریشن ،بھاری سامان قبضہ میں لے لیا

سرگودھا(نامہ نگار) ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کی ہدایت پر انکروچمنٹ شعبہ نے بلاک نمبر8، میاں خان روڈ، اور اوور ہیڈ برج کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ۔۔

بھاری سامان قبضہ میں لے لیا اس دوران پختہ تجاوزات مسمار کر دی گئیں اس موقع پر میونسپل آفیسر ریگولیشن زوہا بلوچ کا کہنا تھا کہ ایک وارننگ کے باوجود باز نہ آنیوالوں کے خلاف مقدمات درج کروانے کے ساتھ ساتھ املاک سیل کر دی جائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں