گو ر نمنٹ ہا ئی سکو ل نمبر 1اولڈ سٹوڈنٹس کے اعزاز میں تقریب

گو ر نمنٹ ہا ئی سکو ل نمبر 1اولڈ سٹوڈنٹس کے اعزاز میں تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گو ر نمنٹ ہا ئی سکو ل نمبر 1انتظامیہ کی جا نب سے اولڈ سٹوڈنٹس کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔

جس کے مہما ن خصوصی سا بق و ز یر مملکت و ڈویژنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی تھے اس کے علاو ہ بہت سے او لڈ سٹو ڈنٹس بھی ا س تقر یب میں شریک تھے سرپرست اعلیٰ پیپلزپارٹی حا جی متین ا حمد قریشی کی جا نب سے گو ر نمنٹ سکو ل نمبر 1میں سو لر سسٹم کی تنصیب کی گئی پرنسپل گو ر نمنٹ ہا ئی سکو ل نمبر 1میاں جا و ید افضل سمیت دیگر اساتذ ہ کر ا م نے تسنیم ا حمد قریشی رزاق ڈھلوں اور دیگر مہما نوں کا پر تپاک استقبا ل کیا اس مو قع پر تسنیم ا حمد قریشی نے اپنے خطا ب میں کہا کہ گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل نمبر 1کی انتظامیہ کی جا نب سے او لڈ سٹوڈنٹس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ہر حوا لہ سے خوش آئند ہے گور نمنٹ ہا ئی سکو ل نمبر1سے فارغ التحصیل سٹوڈنٹس آ ج بڑے بڑے عہدوں پر کا م کر ر ہے ہیں بلاشبہ مذ کور ہ سکو ل کے اساتذ ہ نسل نو کی کی کردار ساز ی اور انہیں زیور تعلیم سے آ راستہ کر نے کیلئے اپنی بھرپور صلا حیتیں صرف کررہے ہیں سرگودہا کے لو گو ں کو گور نمنٹ ہا ئی سکو ل نمبر 1کے اساتذ ہ کی علمی صلا حیتوں پر فخر ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں