پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سکول ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہوسکے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی  سکول ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہوسکے

کندیاں (نمائندہ دنیا) پٹرولیم مصنوعات میں گزشتہ ایک سال سے ہونیوالی نمایاں کمی کے باوجود سکول ڈیوٹی پر مامور ٹرانسپورٹ کے کرائیوں میں کمی نا ہوسکی۔۔۔

 والدین پریشان، حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ‘ملک بھر میں پٹرول کی قیمت میں 70/80 روپے فی لیٹر کی نمایاں کمی کے باوجود سکول ڈیوٹی پر مامورپک اپ ،کیری وینز اورچنگچی کے کرایوں میں کوء کمی دیکھنے میں نہیں آرہی اب بھی سکول ٹرانسپورٹ کا کرایہ پیٹرول کے سابقہ ریٹ 330روپے فی لیٹر پر برقرار ہے شہری حکومت کی جانب سے پیٹرول کی کمی کے نمایاں ریلیف سے مکمل طور پر محروم ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں