عرس مبارک حضرت شاہ محمد شیرازی کی افتتاحی تقریب

عرس مبارک حضرت شاہ محمد  شیرازی کی افتتاحی تقریب

شاہ پور(نمائندہ دنیا)سابق امیدوار پی پی 80 سید گل محمد شاہ شیرازی نے عرس مبارک حضرت شاہ محمد شیرازی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اولیا اللہ کے آستانے رشد وہدایت کا مینارہ نور ہیں۔۔۔

 حضرت شاہ محمد شیرازی نے زندگی بھر سنت و شریعت کا درس دیتے ہوئے بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ حق دکھائی، بزرگان دین کی تعلیمات امن ومحبت اور احترام انسانیت کا درس دیتی ہے ۔ عرس کا آغاز سید ناظم حسین شاہ سید قمر عباس شاہ سید غلام حیدر شاہ شیرازی سید مظاہر حسین شاہ نے دربار حضرت شاہ محمد شیرازی پر چادر چڑھاکر کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں