ریلوے یارڈ سے 3عدد آہنی فش پلیٹ چوری کرنیوالا گرفتار

ریلوے یارڈ سے 3عدد آہنی فش پلیٹ چوری کرنیوالا گرفتار

میانوالی(نامہ نگار)تھانہ ریلوے کندیاں نے ریلوے یارڈ نزد پی ڈبلیو آئی سٹور سے ریلوے میٹریل چوری کرنے والے کو رنگے ہاتھوں دھر لیا۔۔۔

 حیات اللہ خان سنبل کو ریلوے یارڈ سے 3عدد آہنی فش پلیٹ چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ،ملزم کے قبضے سے چوری شدہ ریلوے میٹریل برآمد کر کے ملزم کے خلاف ریلوے تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا عوامی سماجی حلقوں نے ایس ایچ او تھانہ ریلوے ملک ممتاز حسین اور انکی ٹیم کی بروقت کاروائی پر خراج تحسین پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں