محبت گناہ نہیں ہے ،محبت کی شرط نکاح ہے ، عبدالخالق حسنات

محبت گناہ نہیں ہے ،محبت کی شرط  نکاح ہے ، عبدالخالق حسنات

کندیاں(نمائندہ دنیا)اسلامی دنیا کے معروف سکالر پیر عبدالخالق حسنات نے کہا ہے کہ اسلام غیر محرم لڑکے اور لڑکی کے درمیان نکاح کے علاوہ محبت کا کوئی تصور قبول نہیں کرتا۔۔۔

 کسی بھی لڑکی کا کسی نا محرم لڑکے سے محبت کرنا اور اُس کے بارے میں سوچنا اور دل میں اُس کے خیالات لانا سخت گناہ کا کام ہے نکاح کے بغیر محبت کرنا اپنی عزت سے کھیلنا اور خود کو سزا دینے کے مترادف ہے نکاح کے بغیر پاک محبت ممکن نہیں ہے محبت کوئی گناہ نہیں ہے بس محبت کی شرط نکاح ہے۔ محبت ایک پاکیزہ رشتہ ہے جسے حیا سے محروم لوگوں نے آلودہ کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں