عارف سلطان کو 19واں گریڈ ملنے اور ڈائریکٹر لائیو سٹاک تعیناتی پر مبارکباد

عارف سلطان کو 19واں  گریڈ ملنے اور ڈائریکٹر  لائیو سٹاک تعیناتی پر مبارکباد

سلانوالی(نمائندہ دنیا)سلانوالی کی معروف شخصیت ڈاکٹر محمد شریف، پریس کلب سلانوالی کے صدر سید شہباز علی شاہ اور محمد اطہر چودھری نے۔۔۔

 ڈاکٹر عارف سلطان کو 19ویں گریڈ میں ترقی دیئے جانے اور ڈائریکٹر لا ئیو سٹاک سرگود ھا ڈویژن تعینات کیے جانے پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ نئے منصب پر فائز ہو کر اپنے ادارہ میں بہتری لانے اور ادارہ کی تعمیر تعمیر و ترقی میں اپنے وسیع تجربہ کو بروے کار لاتے ہوئے احسن اقدام کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں