پا کستا ن معاشی مسائل اور بحرا نو ں سے جلد نجا ت حاصل کر لے گا،مرزافضل ا لر حمن

پا کستا ن معاشی مسائل اور  بحرا نو ں سے جلد نجا ت حاصل  کر لے گا،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق صدر سرگودہا چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزا فضل الر حمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ مضبو ط دو طرفہ اقتصادی تعاو ن اور تجا رتی روابط کا عکاس ہے۔۔۔

 سی پیک کے تحت مختلف منصو بو ں میں چینی سرمایہ کا ر ی سے ملک کے بنیا د ی ڈھا نچے توا نا ئی اور صنعتی شعبہ میں ترقی ہو ر ہی ہے بڑے ترقیاتی منصو بو ں کے علاو ہ چین صنعتی زو نز ٹرانسپورٹ اور ٹیکنا لو جی کے شعبوں میں سرمایہ کا ر ی کر ر ہا ہے جلد ہی قوم دیکھے گی کہ پا کستا ن معاشی مسائل اور بحرا نو ں سے نجا ت حاصل کر لے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں