کر پشن کے خاتمہ کیلئے آئی ا یم ا یف کا ڈو مو ر کا مطالبہ لمحہ فکریہ ہے ،غلام قادر جام

کر پشن کے خاتمہ کیلئے آئی ا یم ا یف کا  ڈو مو ر کا مطالبہ لمحہ فکریہ ہے ،غلام قادر جام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیاسی و سماجی رہنماء غلام قادر جام نے کہا ہے کہ پاکستا ن میں کر پشن کے خاتمہ کیلئے آئی ا یم ا یف کا ڈو مو ر کا مطالبہ لمحہ فکریہ ہے۔۔۔

 سرکا ر ی افسرا ن اور ارا کین پا ر لیمنٹ کے ا ثاثے پبلک کر نے کیلئے بھی قا نو ن ساز ی کی جا ئے کرپشن مقد ما ت میں سیاسی ہر اسگی ختم سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب کو آز ا دا ور خودمختا ر کر نے کیلئے اقدا ما ت کیے جا ئیں ا س وقت ضرور ی ہے کہ ملک سے کرپشن کے نا سور کو جڑ سے ا کھاڑ پھینکا جا ئے کیونکہ کرپشن کا خاتمہ خو د پا کستا ن کے مفاد میں نا گز یر ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں