20 مکانات کی تلاشی ،30 افراد کے کوائف کی تصدیق
سرگودھا(نامہ نگار)پولیس، سکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ، سول ڈیفنس اور حساس اداروں کے جوانوں نے یونیورسٹی روڈ پر واقع۔۔۔
چرچز سمیت تھانہ کینٹ کی حدود کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 20 رہائشی مکانات کی تلاشی لے کر 30 افراد کے کوائف کی تصدیق کی، سرچ آپریشن کی نگرانی ایس ایچ او کینٹ نے کی ،تاہم کوئی نا جوازی سامنے نہیں آ ئی۔