واپڈا پیغام یونین کا 20اور 21نومبر کو لاہور میں دھرنا،ملازمین شریک ہونگے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پاکستان واپڈاپیغام یونین کے چیئرمین رانا محمد بوٹا نے بتایا کہ خالی پوسٹوں پر بھرتی کی بجائے پوسٹیں ختم کرنا۔۔۔
پنشن ْلیو انکیشمنٹ،کنٹریکٹ ڈیلی ویجز ْکو ریگولر نہ کرنے ،آئی پی پیز معاہدے ختم کرکے بجلی کمپنیوں کو واپڈا میں ضم نہ کرنے کے خلاف 20اور21نومبر 2024کو لاہور میں احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا جائے گا جس میں سرگودھا کے ملازمین بھی بڑی تعداد میں شرکت کرینگے۔