ا میر ہو یا غریب تعلیم ہر انسا ن کی بنیادی ضرورت ہے، امجد شاہین
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیاسی وسماجی را ہنما امجد شاہین نے کہا ہے کہ تعلیم ا نسانی معاشرًے کا حسن قوموں کی ترقی اور زوا ل میں تعلیم کے حصو ل کا اہم ترین کر دا ر ہے۔۔۔
تعلیم ہر انسا ن کی بنیادی ضرورت ہے چا ہے و ہ ا میر ہو یا غریب مر د ہویا عورت دیکھا جا ئے تو انسا ن اور حیوا ن میں فرق تعلیم ہی کی بد و لت ہے تعلیم حاصل کر نے کا مطلب صرف سکو ل کالج یونیورسٹی سے ڈگر ی لینا نہیں بلکہ ا س کے ساتھ تمیز اور تہذ یب سیکھنا بھی شامل ہے تاکہ ا نسا ن اپنی معاشرتی رو ا یا ت اور اقدا ر کا خیا ل ر کھ سکے تعلیم و ہ زیور ہے جو انسان کا کر دا ر سنوا رتی ہے قرآ ن پا ک میں 7جگہ اقرا ء کا لفظ آ یا ہے تعلیم سے محرو م لا کھوں بچوں کا سڑ کو ں پر رلنا ہر حوا لہ سے تشویشنا ک ہے۔