واپڈا ٹیم نے مزید 7 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے

واپڈا ٹیم نے مزید 7 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے

سرگودھا(نامہ نگار)واپڈا سرویلنس ٹیم کی نشاندہی پر مزید سات بجلی چور قانون شکنی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

 بتایا جاتا ہے کہ چک90شمالی ،75 جنوبی ،80جنوبی ،نواب پور،سیدوآنہ میں بجلی چوری کی نشاندہی ہونے پر ٹاسک فورس ٹیم نے فوری کاروائی کر کے محمد افضل،محمد ارشد، اﷲ جوایا،عبدالرحمان،عمران ،افضل، محمد صفدر کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں