پی ٹی آئی احتجاج کی آڑ میں نفرت بھڑ کا رہی ہے، عابد حسین ہنجرا

 پی ٹی آئی احتجاج کی آڑ میں نفرت  بھڑ کا رہی ہے، عابد حسین ہنجرا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء پیپلز پارٹی عابد حسین ہنجراء نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کی آڑ میں نفرت بھڑکانے اور قوم کو تقسیم کرنے کی سیاست کر ر ہی ہے۔

 پی ٹی آئی نے احتجاج کی آڑ میں پولیس اہلکاروں کی لاشیں گرانا شروع کر دی ہیں وزیر اعلی گنڈا پور کا اسلام آباد پر یلغار کا نعرہ خوفناک ہے علی امین گنڈا پور ہوش کے ناخن لیں وہ صوبے کے ایک اہم منصب پر فائز ہیں انہیں قانون شکنی کی بجائے قانون کا احترام کرنا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں