ڈی پی او میانوالی آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

ڈی پی او میانوالی آج  اہم پریس کانفرنس کرینگے

میانوالی(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی اختر فاروق تھانہ سٹی میانوالی میں آج اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں تمام صحافی بھائیوں کو شرکت اور کوریج کی دعوت دی گئی ہے۔

پریس کانفرنس میں ڈی پی او میانوالی پولیس کارکردگی رپورٹ اشتہاریوں اور دیگر اہم ایشوز پہ بات چیت کریں گے اور صحافیوں کے سوالات کے جواب بھی دیں گے ترجمان پولیس میانوالی نے تمام صحافیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس پروگرام میں بھرپور شرکت اور کوریج کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں