ملک محمد صفدر عاصی کی بھاوج انتقال کر گئیں

 ملک محمد صفدر عاصی کی  بھاوج انتقال کر گئیں

بھیرہ(نامہ نگار )ڈاکٹر ملک محمد اظہر نسیم کی بیوہ ڈاکٹر ملک محمد ایوب سیکرٹری یونین کونسل اور انجمن غوثیہ کے صدر ملک محمد صفدر عاصی کی بھاوج انتقال کر گئیں۔۔۔

ان کی نماز جنازہ پیلی کوٹھی گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اجمل منیر ،پیر گروپ کے ترجمان میاں محمد نعیم الدین مرکزی انجمن تاجران کے صدر حاجی سیٹھ محمد اصغر بلوچ ویلفیئر کے ملک حفیظ خان بلوچ ملک اسد خان بلوچ پور ہیلپ فورس کے شیخ علی حمزہ سمیت عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی مسجد محلہ املی والا بھیرہ میں آج صبح 10 بجے اور دعا11 بجے ہو گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں