سیوریج لائن لوٹنے سے متاثر ہونے والے افراد کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ،حامد حمید

سیوریج لائن لوٹنے سے متاثر  ہونے والے افراد کو تنہا نہیں  چھوڑیں گے ،حامد حمید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق وفاقی وزیر مملکت چودھری حامد حمید نے کہا ہے کہ سیوریج کے پائپ لائن لوٹنے سے متاثر ہونے والے افراد کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔۔۔

 حکومتی سطح پر بھی متاثرین کی بحالی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے یہ بڑا واقع ہے آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کے لیے مشنری کو متحرک کر دیا گیا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے اس واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے پائپ لائن کا کام مکمل کیا جارہا ھے ،سرگودھا کا سیوریج سسٹم ناکارہ ہو رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں