ڈرینج ٹیکس کی ریکوری ،شہریوں کو نوٹس ارسال کرنے کیلئے معاہدہ

ڈرینج ٹیکس کی ریکوری ،شہریوں کو  نوٹس ارسال کرنے کیلئے معاہدہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)میونسپل کارپوریشن سرگودھا انتظامیہ نے واٹر ریٹ اور ڈرینج ٹیکس کی ریکوری کے لیے شہریوں کو نوٹس ارسال کرنے کے لیے ٹی سی ایس سے۔۔۔

 معاہدہ کر لیا بلدیہ سرگودھا نے واٹر ریٹ اور ڈرینج ٹیکس داہندگان سے وصولی کے لیے نو بھیجے جانے والے نوٹس ٹی سی ایس کے ذریعے ارسال کرنے کے لیے معاہدہ کر لیا ہے اس اقدام کا مقصد شہریوں کو بروقت نوٹس ارسال کرنا ہے تاکہ ادارے کی ریکوری بہتر ہو اور نوٹس نہ ملنے کا جواز نہ رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں