موٹر وے پرکار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

موٹر وے پرکار میں اچانک  آگ بھڑک اٹھی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موٹر وے ایم ٹو پرکار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری کار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ کار کو حادثہ سیال موڑ انٹرچینج کے قریب پیش آیا،آگ لگنے کے باعث کار جل کر خاکستر ہو گئی،کار اسلام آباد سے لاہور کی جانب جا رہی تھی،اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئی،آگ لگنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں