خدمت کے سفر میں جو کچھ ممکن ہوسکا وہ کرونگا :شفقت اعوان

خدمت کے سفر میں جو کچھ ممکن  ہوسکا وہ کرونگا :شفقت اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم این اے شفقت اعوان ایڈوو کیٹ نے کہا ہے کہ خدمت کے سفر میں جو کچھ ممکن ہوسکا وہ کرونگا اپنے وسائل کے اندر حلقہ کے عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے۔۔۔

 ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرے اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے پاکستانی صنعتکاروں کو بھی ریلیف دیا جائے میں نے عوامی خدمت کا جو سفر شروع کیا ہے وہ صرف اور صرف اﷲ کی خوشنودی کیلئے ہے اور اﷲ عوام کو سہولتیں فراہم کرنے کے بدلے مجھے نواز رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں