تحریک انصاف ایک حقیقت جس سے حکمران خوفزدہ ہیں :وسیم یعقوب جٹ

 تحریک انصاف ایک حقیقت جس سے  حکمران خوفزدہ ہیں :وسیم یعقوب جٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنما پی ٹی آئی وسیم یعقوب جٹ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ایک حقیقت ہے۔۔۔

جس سے حکمران خوفزدہ ہیں ان کے خوفزدہ ہونے کا یہ عالم ہے کہ وہ تحریک انصاف کو بھی طاقت سے کچلنے کے بلند و بانگ دعوے کررہے ہیں حکمران یہ مت بھولیں کہ انہیں عوام میں آنا ہے اور عوام انہیں اپنے ووٹ کی طاقت سے مسترد کردینگے گزشتہ کئی سال سے امپورٹڈ حکمران اور ان کے اتحادی اقتدار میں رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں