بانی پی ٹی آئی بھی اب رہا ہونگے: ذوالفقار علی بھٹی

بانی پی ٹی آئی بھی اب رہا  ہونگے: ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کو روکنے کیلئے چور دروازے سے آنیوالی حکومت وکلاء کو جتنے مرضی فنڈز دیدے وکلاء سے درخواست ہے۔۔۔

 کہ وہ فنڈز بھی لیں اور قانون کی بالا دستی کیلئے غیر قانونی اور عوامی حقوق سلب کرنیوالی ترامیم کیخلاف اپنا بھرپور احتجاج جاری رکھیں کارکن قیدی نمبر804کی رہائی پر استقبال کی تیاریاں شروع کردیں بشریٰ بی بی کے بعد انشا اﷲ بانی پی ٹی آئی بھی اب رہا ہونگے کیونکہ جھوٹے مقدمات میں 47فارم والوں کے پاس اب کچھ بھی نہیں ہے جھوٹے مقدمات فارغ ہورہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں