کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے واک

 کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے واک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف سرگودھا میں مظلوم کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی بربریت کیخلاف آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ قیادت پرو وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر میاں غلام یاسین نے کی ۔

یونیورسٹی آف سرگودھا میں مظلوم کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی بربریت کیخلاف آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ قیادت پرو وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر میاں غلام یاسین نے کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں