کروڑوں کے رقبوں پر قبضے کیلئے مافیا سرگرم ہو گیا

کروڑوں کے رقبوں پر قبضے کیلئے مافیا سرگرم ہو گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )میونسپل کارپوریشن سرگودھا عدم دلچسپی کے باعث شہر کے کروڑوں روپے مالیت کے خالی رقبہ پر قبضہ کرنا کے لیے مافیا سرگرم ہو گیا۔

 ذرائع کے مطابق غلہ منڈی کے قریب گڈا خانہ بلدیہ سرگودھا کا چار کنال سے زائد کا رقبہ سے خالی ہے جس پر متعدد بار مافیا نے قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی جس میں کامیاب نہیں ہو سکے ایک مرتبہ پھر مافیا حرکت میں آگیا ہے شہریوں نے کمشنر سرگودھا سے اس قیمتی رقبہ کو قبضہ مافیا سے بچانے کے لیے فروخت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں