پور ی قو م دہشتگر د ی کیخلا ف ا س جنگ میں اپنی افواج کیساتھ ہے ،زاہد ججہ

پور ی قو م دہشتگر د ی کیخلا ف ا س جنگ  میں اپنی افواج کیساتھ ہے ،زاہد ججہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء مسلم لیگ ن زاہد ججہ نے ڈیرھ اسماعیل خا ن ا یف سی چیک پوسٹ پر دہشت گر دوں کے حملہ کی شد ید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ۔۔۔

 دہشتگر د ی کی ایسی بز د لا نہ کا روا ئیاں دہشت گر د ی کے خلا ف قو م اور ہما ر ے فوجی جو ا نو ں کے مضبوط عز م کو کمزور نہیں کر سکتی شہدا ء کی عظیم قر با نیاں دہشت گر د ی کے نا سور کو جڑسے ا کھاڑ نے کا با عث بنیں گی پور ی قو م دہشتگر د ی کے خلا ف ا س جنگ میں اپنی افواج کے ساتھ ہے ۔ انہوں نے شہید ہو نیو ا لے 10شہدا ء کو خراج عقید ت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ا ن کی یہ قر با نیاں کسی صور ت بھی را ئیگاں نہیں جائیں گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں