زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے دو مزدور شدید زخمی

زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے دو مزدور شدید زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جھنگ روڈ پر واقع چک 84 شمالی میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے دو مزدور شدید زخمی ہو گئے۔

 بتایا جاا ہے کہ مزدور ایک گھر کی چھت پر گارڈرز اور ٹی آرز کی تنصیب کے بعد نیچے بیٹھ کر کچھ دیر کیلئے آرام کر رہے تھے کہ چھت ان پر آن گری جس سے کے باعث وہ زخمی ہوگئے زخمیوں کے نام 24سالہ ذیشان اور 54سالہ فرزند علی بتائے جاتے ہیں اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر انہیں ملبے سے نکال کر علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں