چلتی کار میں آتشزدگی مسافر محفوط رہے

چلتی کار میں آتشزدگی مسافر محفوط رہے

سرگودھا(نامہ نگار ) موٹروے ایم 2 پولیس نے سیال موڑ کے قریب جلتی ہوئی کار سے مسافروں کو محفوظ نکال لیا۔

بتایا جاتا ہے کہ کار چارسدہ سے فیصل آباد جا رہی تھی کہ اچانک اس میں آگ بھڑک اٹھی موٹر وے پولیس نے کار کو روک کر جلنے سے بچا لیا ،معلوم ہوا ہے کہ گاڑی کا پٹرول لیک ہونے کی وجہ سے کار کو آگ لگی جبکہ بروقت ریسکیو پر مسافروں کی موٹروے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں