عدلیہ میں تفریق ختم کرنا بڑا چیلنج ہوگا، تسنیم احمد قریشی

 عدلیہ میں تفریق ختم کرنا  بڑا چیلنج ہوگا، تسنیم احمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق وزیر مملکت و ڈویثرنل صدر پیپلزپارٹی تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں گالی گلوچ اور کردار کشی سیاسی کلچر پروان چڑھانے والی تحریک انصاف آج جن حالات سے گزر رہی ہے۔۔۔

 اس کے سب سے بڑے ذمہ دار عمران خا ن خود ہیں جب تک سیاسی لو گ ایک دوسرے کو بر داشت نہیں کریں گے تب تک منصف عدا لت پارلیما ن اور گورننس ٹھیک نہیں ہو گی قوم کو نئے چیف جسٹس کیلئے دعا کر نی چاہیے کہ و ہ مختلف چیلنجز سے نمٹنے میں کامیا ب ہو ں عد لیہ میں تفریق ختم کر نا بڑا چیلنج ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں