ضلعی پی ایچ اے اتھارٹیز کا فیصلہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کے بعد ضلع کی سطح پر پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹیز بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کے ڈی جی ڈویژن کے ، ضلع کی سطح پر ڈپٹی ڈائریکٹر انچارج ہوں گے ۔
حکومت نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کے بعد ضلع کی سطح پر پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹیز بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کے ڈی جی ڈویژن کے ، ضلع کی سطح پر ڈپٹی ڈائریکٹر انچارج ہوں گے ۔