دھی رانی پروگرام:3ہزار سے زائد درخواستوں پر قرعہ اندازی

 دھی رانی پروگرام:3ہزار سے زائد درخواستوں پر قرعہ اندازی

بھیرہ(نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر عشنہ طاہر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام پنجاب دھی رانی میں درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں 15 نومبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔۔۔

 انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام میں 18 سے 40 سال تک عمر کی بے سہارا یتیم معذور اور معذور افراد کی بیٹیاں شامل ہو سکتی ہیں پروگرام میں شامل 3 ہزار بچیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی جائے گی زیادہ درخواستیں موصول ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی کے زریعہ انتخاب کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں