20 دکا نیں سیل کر دی گئیں

 20 دکا نیں سیل کر دی گئیں

قائد آباد (نمائندہ دنیا )پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ ہاؤسنگ کی ٹیم نے مین بازار غلہ منڈی چوک میں رہائشی پلاٹس کے کمرشل استعمال پر 20 سے زائد دکانوں کو سیل کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ ہاؤسنگ کی ٹیم نے مین بازار غلہ منڈی چوک میں رہائشی پلاٹس کے کمرشل استعمال پر 20 سے زائد دکانوں کو سیل کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں